جماعت اسلامی نے 30اکتوبر سے ”کرپشن مٹاﺅ ملک بچاﺅ“مارچ کا اعلان کردیا

 

جماعت اسلامی نے 30اکتوبر کو” کرپشن مٹاﺅ ملک بچاﺅ “مارچ کا اعلان کردیا ۔سراج الحق کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف ملک میں سب سے پہلے جماعت اسلامی نے آواز اٹھائی ،موجودہ نظام میں بڑوں کے وارے نیارے ہوتے ہیں ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.