ری پبلکن نائب صدارتی امیدوارکا طیارہ رن وے سےاترگیا

رپورٹ کے مطابق لاگارڈیاایئرپورٹ پرلینڈنگ کےبعد طیارہ رن وےسےاترا۔۔۔۔ طیارے میں مائیک پنس ان کی اہلیہ اور بیٹی سمیت 30افراد سوار تھے۔۔۔۔۔۔۔ مائیک پنس آئیوامیں انتخابی مہم کے بعد نیویارک پہنچےتھے۔۔حادثےمیں تمام افرادمحفوظ رہے۔۔۔تاہم امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں اور مسافروں کو چیک اپ کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.