اس مشکل صورتحال میں پاکستان اور عوام کے ساتھ ہے‘امریکا

2

واشنگٹن‘ امریکا نے بھی کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ سینٹرمیں ہولناک دہشت گردی کی مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ سینٹر پردہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے جس میں قیمتی جانی نقصان ہوا۔جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکا اس مشکل صورتحال میں پاکستان اور عوام کے ساتھ ہے۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.