اقوام متحدہ میں نیوکلیرہتھیاروں پرپابندی کےنئےقانون پرقرارداد

اقوام متحدہ کےزیراہتمام نیوکلیرہتھیاروں پرپابندی کےنئےقانون پربحث ملتوی کردی گئی ۔۔۔ ۔۔قرارداد کےحق میں 123 جبکہ مخالفت میں 38 ووٹ آئے۔۔۔برطانیہ، فرانس، روس اور امریکا کی قرارداد کی مخالفت کی  ۔۔ قانون کےنئےمسودےپربحث کاآغازآیندہ سال مارچ میں ۔۔۔ہوگاقرادادپر رائےشماری میں16ممالک نےحصہ نہیں لیا۔۔۔نئےقانون پرقرارداد آسٹریا،آئرلینڈ،میکسیکو،نائیجیریااورجنوبی افریقہ نےپیش کی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.