کینیا میں امریکی سفارت خانے پر حملے کی کوشش

کینیا پولیس کے مطابق نیم فوجی اہل کار نے اپنے دفاع میں حملہ آور پر دو گولیاں چلائیں جب  حملہ آور نے اسے چھرا مارنے کی کوشش کی۔ سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ واقعے میں امریکی سفارت خانے کا کوئی اہل کار ملوث نہیں ہے۔۔۔یہ بھی بتایا  گیا ہے کہ کہ اس  شخص نے اہلکار کے سر اور سینے پر وار کیے اور بندوق چھیننے کی کوشش کی ۔۔۔ واقعے میں کوئی امریکی سفارتخانے کا اہلکار زخمی نہیں ہوا۔۔۔ پولیس نے اس واقعے کی  تحقیقات شروع کر دی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.