اینڈی مرے نے ویانا اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ویانا میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اینڈی مرے نے فرانس کے ولفریڈ سونگا کو چھ تین اور سات چھ سے شکست دی،لگاتار پندرہ میچز جیتنے والے اینڈی مرے کی فتوحات کا سلسلہ جاری رہا تو وہ سال کے اختتام پر نواک جوکووچ سے عالمی نمبر ایک پوزیشن چھین سکتے ہیں۔۔۔ادھر سوئٹزرلینڈ میں کھیلے گئے باسل اوپن میں کروشیا کے میرین سلچ نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا.انھوں نے فائنل میں جاپان کے کی نیشکوری کو چھ ایک اور سات چھ سے شکست دی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.