کراچی ٹیکسٹائل فیکڑی میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی میں فیڈرل بی ایریا ، حاجی کمپاؤنڈ میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔دھواں بھرنے کے باعث فائر فائٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.