مشال ملک کی خورشید شاہ سے ملاقات ‘یاسین ملک کے فوری علاج کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل

 13

اسلام آباد‘قابض فوج کی زیر حراست حریت علیل رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی ہے اور اپنے شوہر کے فوری علاج کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے اوراس موقع پر مشال ملک نے کہا کہ عالمی برادری کشمیرمیں مظالم رکوانے کیلئے بھارت پر دباو¿بڑھائے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.