یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی جانب میزائل فائر

8

رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے سعداسے مکہ کی جانب ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا ۔۔۔ حوثی باغیوں کے جانب سے فائر کئے گئے میزائل کو سعودی فورسز نے مکہ سے 65 کلومیٹر دور ہی مار گرایا۔۔ بعد ازاں سعودی فضائیہ نے سعدا صوبے پر حملہ کرکے میزائل لانچنگ اڈے کو تباہ کردیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.