وفاق اور پنجاب حکومت نے آئین کی دھجیاں بکھیر دیں،شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے مل کر آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی۔بنی گالا سے سپریم کورٹ تک جگہ جگہ ناکہ بندی کی گئی ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.