سڑکوں پراحتجاج کا جواز باقی نہیں رہتا،وزیردفاع

سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ میڈیا  سے گفتگو کرتے  ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کمیشن کی تجویز پر فریقین متفق ہیں۔ عدالت عظمیٰ کا احترام کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کمیشن کے قیام کیلئے6ماہ پہلے ہی خط لکھ دیا تھا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.