جنوبی افريقہ ميں احتجاج، صدر زوما پر استعفا کے لئے دباؤ

پريٹوريا ميں ہونے والی ایک احتجاجی ريلی ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ناقدين اور سياسی مخالفين کا کہنا ہے کہ صدر زوما متعدد اسکينڈلز ميں گھرے ہوئے ہيں اور ان کے اقتدار ميں رہنے سے ملک ميں جمہوريت کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ يہ مظاہرے ايک ايسے موقع پر ہو رہے ہيں جب اپوزيشن کے وکلاء اس رپورٹ کے اجراء کی کوششوں ميں ہيں جس ميں ايسے الزامات ہيں کہ زوما کے ساتھ روابط رکھنے والے ايک خاندان نے کابينہ کے ارکان کی تقرری ميں اپنا اثر و رسوخ استعمال کيا تھا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.