مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن کا ثبوت نہیں لاسکے،عدالتی فیصلہ خلاف آیاتوفیملی سمیت سیاست سے تائب ہوجاو¿ں گا‘وزیر اعلیٰ

کپتان کے الزام،خادم اعلیٰ خود جواب دینے میڈیا کے سامنے آ گئے

شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کے الزام لگانے والے اسلام آباد نہیں، سی پیک بند کرنا چاہتے ہیں، مجھ پر جتنے الزامات لگائے، ایک دھیلے کا ثبوت نہیں لا سکے۔ کہتے ہیں عمران خاں پر 26 ارب روپے ہرجانہ دائر کروں گا۔ عدالتی فیصلہ میرے خلاف آیا تو فیملی سمیت سیاست سے تائب ہو جاؤں گا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.