بیلجئیم مان گیا، کینیڈا اور یورپی یونین میں فری ٹریڈ معاہدے پر اتفاق

بیلجئین وزیر اعظم شارل میشل نے اس تناظر میں تصدیق کی کہ جلد ہی آزاد تجارت کے سیٹا معاہدے پر دستخط کر دیے جائیں گے۔ والونیا کے حکومتی سربراہ پاؤل میگنیٹ کے مطابق اس تناظر میں تمام فریقین رضامند ہو گئے ہیں اور بیلجیم یہ دستاویز جلد ہی یورپی اداروں اور دیگر یورپی ساتھیوں کو پیش کر دے گا۔ بیلیجم کے والونیا خطے میں فرانسیسی زبان بولی جاتی ہے۔ تاہم اس علاقے کے باشندوں کی جانب سے انکار کے بعد سیٹا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.