این ایس جی میں بھارت کی شمولیت کی حمایت نہیں کرتے،چین

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی این ایس جی میں شمولیت کے حوالے سے چین کا موقف بالکل واضح اور مستقل ہے۔این ایس جی کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے ایسا متفقہ حل تلاش کیا جائے جو این پی ٹی پر دستخط نہ کرنے والے تمام ممالک پر لاگو ہو۔ایس این جی میں شمولیت کے حوالے سے چین اور بھارت کے مذاکرات پر ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں این ایس جی کی توسیع اور متعلقہ معاملات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.