کوئٹہ میں دہشتگردی ، کراچی سمیت سندھ میں سیکورٹی ہائی الرٹ

6

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے صوبے بھر کے حساس اور سرکاری مقامات کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے ،انہوں نے کہا کہ سیکورٹی ہائی الرٹ کے باعث تمام ایس ایچ اوز اپنے تھانوں میں موجود رہیں۔آئی جی سندھ نے کراچی کے داخلی راستوں اور ناکوں سمیت سندھ بھر میں موجود پولیس ٹریننگ کالجز اور پولیس اسکولوں کی سیکورٹی سخت کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.