فرانس میں مہاجر کیمپ میں پولیس اور تارکین وطن میں شدید جھڑپیں

فرانس کے علاقے کلیس میں کیمپ خالی کرانے کے دوران پولیس اور تارکین وطن کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران کیمپ میدان جنگ بنا رہا۔ پولیس نے مہاجرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا آزادانہ استعمال کیا۔ مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور املاک کو آگ لگائی۔ یہ جھڑپیں ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب فرانسیسی حکام نے کلیس مہاجر کیمپ کو تارکین وطن سے مکمل طور پر خالی کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کیمپ میں برطانیہ جانے کے خواہش مند ساڑھے چھ ہزار مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔ 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.