ٹوبہ ٹیک سنگھ جرائم پر قابو پانے کےلئے خصوصی پیٹرولنگ فورس تشکیل

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے خصوصی پٹرولنگ فورس تشکیل دے دی گئی ہے، جس کے لئے پولیس جوانوں کو موٹرسائیکل، اسلحہ اور وائرلیس سیٹ فراہم کردیئے گئے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.