ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

ترجمان ضیاء الدین اسپتال کےمطابق ڈاکٹرعاصم حسین پرفالج کاحملہ ہوا ہے جس کےنتیجےمیں ان کی صحت شدید متاثرہوئی ہے۔ ان کا فوری طور پردماغی ایم آرآئی کریاگیا ہے، جبکہ فالج کا حملہ ذہنی دبائو کی وجہ سےہواہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کےخاندان کی جانب سےان کے لیےدعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔ واضح رہےکہ ڈاکٹرعاصم حسین پچھلے کئی ماہ سے کرپشن کے الزامات کی وجہ سےگرفتار ہیں۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.