سنی لیون پھر سے بگ باس میں اینٹری کےلئے تیار

نئی دہلی،ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس کے 10سال مکمل ہونے پر سنی لیون ایک بار پھر سے بگ باس کے گھرمیں اینٹری دیں گی ۔ اس بات کا دعویٰ بالی وڈ کے حوالے سے خبروں کی ویب سائیٹ لائف ڈاٹ کام نے کیا ہے۔ویب سائیٹ کے مطابق اس باروہ گھر میں داخل ہوں گی اور اس ہفتے کی نامزدگی بھی کریں گی۔یار رہے اداکارہ نے بالی وڈ میں کیریئر کا آغاز بگ باس سے ہی کیاتھا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.