سیکنڈوں میں چارج اور 7 روز تک چلنے والی سپر بیٹری

ا مریکی انجینئروں نے نینوٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی لچکدار بیٹری تیار کی ہے جسے سپر کیپیسٹر کہا جاسکتا ہے اور اس سے فون کو سیکنڈوں میں چارج کیا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی سینٹرل فلوریڈا کے ماہرین کی تیارکردہ بیٹری اپنی افادیت ضائع کئے بغیر 30 ہزار مرتبہ چارج ہوسکتی ہے۔ تحقیق کرنے والے ماہر ین کا کہنا ہے کہ ”ان کے سپر کیپیسٹر صرف چند سیکنڈ میں موبائل فون کو چارج کرسکتے ہیں جو ایک ہفتے کے لئے کافی ہوتا ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.