یورپ میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ، امریکی وارننگ جاری

یورپ بھر میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی ہے
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپ میں داعش اور دیگر دہشت گرد گروپ حملے کرسکتے ہیں۔اسی وجہ سے یورپ میں امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔محکمہ خارجہ کے مطابق چھٹیوں کے دوران مختلف فیسٹیولز اور مارکیٹس میں شہری محتاط رہیں ۔ تاہم یہ وارننگ 20 فروری 2017 کو ختم ہو جائے گی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.